اُردو پوائنٹ پکوان

ڈرائی فروٹ کیک


مکھن میں چینی اچھی طرح پھینٹیں یہاں تک کہ دونوں یک جان ہو جائیں
اب انڈا شامل کر کے مزید خوب اچھی طرح پھینٹیں
اب میدہ، بیکنگ پاؤڈر، نمک بادام ، پستہ اخروٹ اور کشمکش شامل کر کے سانچے میں انڈے مومی کاغذ (Vaxpaper) لگا کر آمیزہ ڈال دیں
35 ڈگری فارن ہائٹ پر ڈیڑھ گھنٹے اور دن میں پکائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ