اُردو پوائنٹ پکوان

کارن فش کیک


اشیاء: ابلے ہوئے آلو 300گرام اچھی طرح کچلے ہوئے ٹنا مچھلی 200گرام ٹن پیک سویا آئل لگی ہوئی میتھی مکئی 115گرام یا ایک چوتھائی کپ ابلی ہوئی پارسلی 2کھانے کے چمچ باریک کتری ہوئی بریڈ کرم 1کپ نمک اور سیاہ مرچ حسب ذائقہ لیموں 1سے4 ٹکڑوں میں ترکیب: 1۔کچلے ہوئے آلو بڑے پیالے میں رکھیں اس میں ٹنا مچھلی مکئی اور پارسلی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ 2۔اس میں حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ شامل کریں اور آمیزے سے 8کباب نما ٹکیاں بنا لیں ۔ 3۔ایک پلیٹ میں بریڈ کرم ڈالیں اور ٹکیوں کو باری باری اس پلیٹ میں اس طرح الٹیں کے اس کو اچھی طرح سے بریڈکرم لگ جائیں۔ 4۔ٹکیوں کو اوون میں درمیانی آنچ پر پکائیں جب سنہری براؤن ہو جائیں تو اتار لیں گرما گرم پیش کریں۔لیموں اور سبزیاں ساتھ رکھیں۔ غذائیت: توانائی 203کیلوریز چکنائی 4.62گرام جاذب چکنائی 0.81گرام کولیسٹرول 21.25ملی گرام فائبر 1.82گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ