اُردو پوائنٹ پکوان

چاکلیٹ کا رن فلیک کیک


اشیاء: چاکلیٹ ایک پاؤ مکھن 50گرام گولڈن سیرپ ایک چمچ کارن فلیک 50گرام ترکیب: چاکلیٹ کے ٹکڑے کر لیں۔ اب مکھن کو گولڈن سیرپ کے ساتھ ہلکی آنچ پرپگھلائیں ۔ جب پھگل جائے تو اتار لیں اور کارن فلیک میں ملائیں ۔ بیکنگ ڈش پر ہلکا ہلکا گھی لگا کر آمیزے کو اس میں ڈال دیں اور بیک کر یں۔ تقریباََ تینتالیس منٹ بعد آپ کا مزیدار چاکلیٹ کارن فلیک کیک تیا ر ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ