اُردو پوائنٹ پکوان

چاکلیٹ کیک


سب سے پہلے مکھن کو پگھلا کر انڈوں میں ڈال دیں اور اچھے سے بیٹ کریں
پھر اس میں چینی پیس کر شامل کریں اور بیٹ کرتے جائیں
پھر اس میں ونیلا ایسنس شامل کریں
پھر ایک باؤل میں میدہ کو کو پاؤڈر اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور اسے آمیزے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اوون کے باؤل میں ڈال کر بیک کریں
مزے دار چاکلیٹ کیک تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ