اُردو پوائنٹ پکوان

چلڈ چیری چیز کیک


بسکٹوں کو اس طرح چورا چورا کر یں کہ یہ بالکل پاؤڈر کی طرح ہو جائے
پسے ہوئے بسکٹوں کو کترے ہوئے میوے اور پگھلے ہوئے مکھن میں ملائیں اور ان کو گریس کیے ہوئے ٹن میں بھر کر دبا دیں
مخصوص شکل اختیار کرنے تک یخ بستہ کر یں
چیریز میں سے سیرپ نکال لیں
جیلاٹن کو چیریز کے ٹِن میں سے نکالے ہوئے سیرپ پر چھڑکیں اور حل ہونے تک گرم پانی کے برتن پر پڑا رہنے دیں
پنیر، کھٹی کریم اور چینی کو ملا کر اتنا پھینٹیں کہ کریمی ہو جائے
گریس کیے ہوئے ٹِن میں بسکٹوں کی سطح پر انڈیلیں
چھ سات گھنٹے کے لئے ریفریجریٹر میں رکھ دیں
چیریز اور وِپڈکریم کے ساتھ سجائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ