اُردو پوائنٹ پکوان

بغیر بیج کی کشمش کے چوکور کیک


چھ انچ کے مربع ٹین میں چکنائی لگائیں اور پھر اس پر چکنائی نہ جذب کرنے والا کاغذ لگائیں
میدہ اور نمک کو ایک پیالی میں بچھائیں اور مارجرین گھسیں کو جب مکسچر روٹی کے ٹکڑے کے رنگ کا ہو جائے تو بھوری شکر دانہ دار چینی اور کشمش میں ملائیں
انڈوں کو پھینٹیں اور مکسچر میں ملائیں
کافی دودھ ڈالیں کہ وہ اچھی طرح گوندھ جائے
ٹین میں ڈالیں اور ایک گھنٹہ بیس منٹ سے ایک گھنٹہ تیس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں
ٹھنڈا کرنے کے لئے چھوڑ دیں
اس کیک کو جمایا جا سکتا ہے
فریج میں دو مہینے تک رکھا جا سکتاہے
چار یا پانچ گھنٹے تک ٹھنڈا کیا جائے
نوٹ:
اگر بغیر بیج کے کشمش نہ ملے تو اس کے بجائے کچلے ہوئے چھوارے استعمال ہو سکتے ہیں
اس کے لئے وہ چھوارے بھی استعمال ہو سکتے ہیں جو بندڈبوں میں آتے ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ