اُردو پوائنٹ پکوان

انگوروں کا کیک


اشیاء: میدہ ایک پاؤ مکھن آدھ پاؤ شہد 100گرام نمک ایک چٹکی بیکنگ پاؤڈر ایک چٹکی چینی 100گرام انگور کا عرق دو چمچ بادام کی گریاں 50گرام ترکیب: سب سے پہلے میدے میں نمک اور مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ انڈوں میں بیکنگ پاؤڈر ڈال کر خوب پھینٹیں اور دودھ ملا لیں۔ اس کو میدے اورمکھن کے آمیزے میں ڈال دیں۔ اس آمیزے میں شہد اور انگور کا عرق اور چینی ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کر یں ۔ سانچوں میں گھی لگا کر بیکنگ پیپر چاروں اطراف میں لگا دیں ۔ اب اس میں تیار شدہ مادہ ڈالیں اور اوون میں ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں اب اوون میں دوبارہ رکھ دیں ۔ مزیدار کیک تیا رہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ