اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کا پین کیک


دودھ میں چینی بھگو دیں
خوب اچھی طرح حل ہو جائے
آلو ابال کر چھیل لیں
پیسے بغیر ہاتھوں سے مل کر بھرتہ بنا لیں
پھر میدہ خوب اچھی طرح ملا کر دودھ کے ساتھ پھینٹیں
دس منٹ پڑا رہنے دیں
پھر فرائی پین میں گھی گرم کر کے چمچ سے کباب کے سائز کا ڈالیں دیر تک تلیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ