اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کا کیک


آلو میں میدہ، نمک، کالی مرچ اور انڈا ملا لیں
توس کی شکل کے تکون ٹکڑے بنا کر گھی میں تلیں
خستہ ہو جائیں تو اتار کر پلیٹ میں رکھیں اوپر پنیر یا مکھن لگا دیں
کچے آلوؤں کو باریک کدوکش کر کے بھی تلا جا سکتاہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ