اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کا کیک


آلوؤں کو نمکین پانی میں 10 منٹ کے لئے ابال لیں
آلوؤں کو ٹھنڈا کر لیں اور چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں
آلوؤں کو کدوکش کر لیں اور ان میں کالی مرچ ملائیں
دو کھانے کا چمچ مکھن گرم کر یں اور اس میں 1کھانے کا چمچ تیل ملائیں
مکھن اور تیل میں آلو ملائیں اور انہیں روٹی کی طرح چپٹا کر لیں
پندرہ منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ نچلا حصہ خستہ اور براؤن ہو جائے
آلو کا کیک پلیٹ میں منتقل کر یں
باقی مکھن اور تیل گرم فرائنگ پین میں گرم کر یں اور اس میں آلو کا کیک ڈال کر دوسری طرف سے براؤن کر یں
کیک دوبارہ پلیٹ میں نکالیں اور ترچھے ٹکڑے کاٹ لیں
کیک کو سبز دھنیہ کی پتیوں سے آراستہ کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ