اُردو پوائنٹ پکوان

آلو بخارہ کیک


اشیاء: سادہ آٹا 2کپ بیکنگ پاؤڈر 2چائے کے چمچ شکر تقریباََ پونا کپ آلو بخارہ خشک آدھا کپ گٹھلی نکال لیں لیموں کا چھلکا 1عدد باریک کتراہوا سن فلارو آئل چوتھائی کپ سکمڈ ملک 5کھانے کے چمچ ترکیب: 1۔اوون کوF ْ400 پر گرم کر لیں اور بیکنگ شیٹ کو تیل لگاکر تیار کر لیں آٹے میں بیکنگ پاؤڈر مکس کریں پھر چینی ،آلو، بخارہ اور لیموں کے چھلکے شامل کرلیں۔ 2۔دودھ اورتیل کو مکس کرئیں پھر آمیزے میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں یا آ ٹے کی طرح ملائیں ۔زیادہ رنرم نہ کریں بلکہ کافی حد تک فائبر برقرار رکھیں ۔ 3۔بیکنگ شیٹ پر آئل لگائیں اور آمیزے سے ایک ایک چمچ کے ڈھیر بناتے جائیں ۔20منٹ بیک کریں جب سنہرے براؤن ہو جائیں تو نکال کر ٹھنڈے کر لیں ۔ غذائیت: توانائی 135کیلوریز چکنائی 3.35گرام جاذب چکنائی 0.44گرام کولیسٹرول 0.13ملی گرام فائبر 0.86گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ