اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کا کیک


آلو ابال کر ان کا چھلکا اتا ر کر مسل لیں
آلوﺅں میں تمام مصالحہ اچھی طرح ملائیں
ہاتھوں کی مدد سے ان کے گول کباب بنا لیں
تیل گرم کریں
آلوﺅ ں کو انڈے میں ڈبو کر تلتے جائیں
جب سنہری ہو جائیں تو انہیں پیپر ٹاول پر نکال لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ