اُردو پوائنٹ پکوان

سنو پڈنگ


اشیاء: پانی دو کپ انڈے کی سفیدی دو عدد لیموں کا رس ایک چمچ چینی ایک کپ جیلٹن تین چمچ ترکیب: پانی میں جیلٹن اور چینی گھول کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔ لیموں کا رس بھی ڈال دیں۔ ہلکا سا گاڑھا ہو جائے تو جمنے کے لئے رکھ دیں۔ آدھا جما ہو جائے تو انڈے کی سفیدیاں خوب پھینٹ کر ملا دیں اور دوبارہ جمنے کے لئے رکھ دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ