اُردو پوائنٹ پکوان

شکر قندی کی پڈنگ


اشیاء: دودھ آدھا کلو بڑی ڈبل روٹی ایک عدد شکر قندی ایک پاؤ چینی آدھا کلو انڈے تین عدد ترکیب: ڈبل روٹی کا گودا نکالیں۔ اسے دودھ میں بھگو کر رکھ دیں۔ کچھ دیر بعد انڈوں کی زردی اور سفیدی کو خوب پھینٹیں۔ پھر اس مرکب میں شکر قندی ملا دیں اور اسے خوب پھینٹیں تاکہ سب اشیاء یک جان ہو جائیں۔ اب اسے پڈنگ کے سانچے میں بھر لیں اور کسی دیگچی میں پانی بھر کر اسے چولہے پر چڑھا کر جوش دیں اور پڈنگ کا منہ بند سانچہ اس میں رکھ کرمرکب کو پختہ کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ