اُردو پوائنٹ پکوان

زنگر برگر


ضروری اشیاء: مرغی (بریسٹ پیسز) 1کلو (پسند کی شکل میں کاٹ لیں) نمک حسبِ ذائقہ لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچہ سرکہ 2کھانے کے چمچے انڈہ 2عدد میدہ 4کھانے کے چمچے کارن فلیکس 2کپ سلاد کے پتے 1گٹھی سلائس چیز 8عدد مایونیز کپ چلی گارلک سوس 2کھانے کے چمچے مسٹرڈ پیسٹ 1چائے کا چمچہ بن 8عدد تیل (تلنے کیلئے) حسبِ ضرورت ترکیب: مرغی کو دھو کر نمک، لال مرچ اور سرکہ میں میرینیٹ کریں۔ 2گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اس کے بعد میدے میں رول کریں اس کے بعد انڈے میں ڈپ کریں اور کارن فلیکس کو ہاتھ سے تھوڑا توڑ لیں اورپ سندے اس میں رول کریں تیل گرم کریں اورپیسز کو فرائی کریں۔ مایونیز، مسٹرڈپیسٹ اور چلی گارلک سوس کو مکس کرلیں۔ بن پر لگائیں پھر سلاد کاپتہ، چکن کا پیس اور چیز کا سلائس رکھیں اور برگر تیار ہے فرنچ فرائز اور کولسلو سلاد کے ساتھ سرو کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ