اُردو پوائنٹ پکوان

چھولا برگر


دوکھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ایک چوپ کی ہوئی پیاز اور لہسن کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔
اس میں نمک،لال مرچ اور بھنا کٹا دھنیا زیرہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
پھر اس میں ابلے ہوئے چنے ڈال کر لکڑی کے چمچ سے کچل لیں تاکہ کچھ پیسٹ بن جائے اور کچھ ثابت رہ جائے۔
آخر میں املی کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح ملاتے ہوئے چولہے سے اتارلیں۔
بن کو درمیان سے کاٹ کر گرم کئے ہوئے تو ے پر کوکنگ آئل ڈالتے ہوئے سنہرا سینک لیں ۔
بن کے ایک حصے پر ہری چٹنی لگا کر اس پر دو کھانے کے چمچ چھولے کا مکسچرپھیلا کر ڈالیں،پھر اس پر پیاز اور ٹماٹر کے قتلے رکھ کر بند کردیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ