اُردو پوائنٹ پکوان

کیرمل براؤنی بائٹس


ساس پین میں مکھن اور چاکلیٹ کو چاکلیٹ پگھلنے تک پکا کر چولہا بند کردیں اور تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے دیں
الیکٹرک بیٹر کی مدد سے انڈے پھینٹیں
اس میں میدہ چینی اور کیرمل ساس یکجان کرلیں
پھر پگھلی ہوئی چاکلیٹ کا آمیزہ بھریں اور پہلے سے گرم اوون میں 180c پر 10 منٹ تک پکا کر نکال لیں
اس پر کیرمل ساس لگا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ