اُردو پوائنٹ پکوان

پی نٹ بسکٹ


اشیاء: میدہ تین کپ گھی ایک کپ نمک چوتھائی چمچ کوکو ایک چوتھائی چمچ چینی پاؤڈر ڈیڑھ کپ انڈہ ایک عدد ترکیب: انڈے کو پھینٹیں اور اس میں چینی، نمک ،بادام، مونگ پھلی اور گھی ڈال کر اچھی طرح سے مکس کر لیں۔ اب میدہ اور کوکو بھی شامل کر لیں۔ اگر ضرورت پڑے تو دودھ ڈال سکتے ہیں۔ مید یکو بیل لیں اور اپنی پسند کے سائز کے ٹکڑے کر لیں اور اوون کے سانچے میں ڈال کر بیک کر یں۔ سرخ ہو جائیں تو نکال لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ