اُردو پوائنٹ پکوان

ناریل کے بسکٹ


اشیاء: انڈے دو عدد(زردی اور سفیدی الگ الگ کر لیں) نمک ایک چٹکی شکر 3/4کپ ناریل تین کپ ترکیب: انڈے کی سفیدی میں نمک ڈال کر اسے خوب اچھی طرح پھینٹیں ۔ اب انڈوں کی دونوں زردیاں ایک ایک کر کے اس میں ملاتے جائیں۔ اور اچھی طرح پھیٹ لیں ۔ پھینٹنے کے دوران ان میں شکر بھی ملاتے جائیں۔ حتیٰ کہ شکر اچھی طرح حل ہو جائے اس آمیزے کو ناریل میں ملائیں۔ اور لائن دار رالمونیم فوائل میں چمچے کی مدد سے ڈالیں 335درجے فارن ہائیٹ پر 15سے20منٹ تک بیک کر یں۔ ٹرے میں ہی ٹھنڈا ہونے دیں۔ پھر نکال کر ٹھنڈا کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ