اُردو پوائنٹ پکوان

نمکین بسکٹ


نمک، میدہ، بیکنگ پاؤڈر اور پسا ہوا سفید زیرہ ملا کر تین مرتبہ چھان لیں
گھی یا مکھن کو پھینٹ کر اس میں آہستہ آہستہ چینی ڈال کر پھینٹیں
اب انڈا ڈال کر پھینٹیں اور ہلکے ہاتھ سے میدہ ملائیں
گرمیوں کے موسم میں پانچ منٹ فریج میں رکھیں
پھر 1/4 انچ موٹا بیل لیں
گول بسکٹ کاٹ کر بغیر چپڑنے کے ٹرے میں دور دور رکھ کر درمیانے تاؤ (350F) میں بیک کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ