اُردو پوائنٹ پکوان

چاکلیٹ چنک کوکیز


الیکڑک ہیٹر مکھن میں چینی یکجان کرلیں
اس میں انڈر‘ونیلا ایسنس‘میدہ ‘بیکنگ پاﺅڈر بیکنگ سوڈا‘سمندری نمک اور نمک یکجان کرلیں
پھر چاکلیٹ ملائیں
پلاسٹک شیٹ پر آمیزہ پھیلائیں اور لپیٹ کر فریج میں رکھ دیں
اس آمیزے کو 12 سانچوں میں ڈالیں اور200C پر پکائیں
اس پر سمندری نمک چھڑک کر ٹھنڈا ہونے دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ