اُردو پوائنٹ پکوان

بادام کے بسکٹ


تمام اجزاء کو فوڈ پروسیسر میں مکس کر لیں
اس مکسچر کو بسکٹ کی شکل میں بنا دیں
اوپر سے بادام کے ساتھ گارنش کر دیں
اب ان کو ایک سو اسی ڈگری پر دس منٹ تک بیک کریں حتیٰ کہ بسکٹ ہلکے سنہری ہوجائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ