اُردو پوائنٹ پکوان

امریکن بسکٹ


میدہ، آٹا، نمک اور بیکنگ پاؤڈر تین مرتبہ چھان لیں
اب پورج ملالیں
تمام چیزوں میں مکھن ملا کر ہاتھوں سے ملیں
اب دودھ ڈال کر ملائیں
اگر ضرورت محسوس کریں تو دودھ کا اور چھینٹا دیں
ماوا اتنا سخت ہو کہ آرام سے اس کے چھوٹے چھوٹے گول پیڑے بنا کر چپڑی ہوئی ٹرے می دور دور رکھے جاسکیں
اوپر سے ہلکا دبا لیں اور بیک کرلیں
تاؤ درمیانہ ہونا چاہئیے
اس ماوے کو میدے والا ہاتھ لگا کر پتلا پیل کر کے کسی سانچے سے گول کاٹ کر ان میں کانٹے کو دور دور چبھو کر چھید لیں
پھر بیک کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ