اُردو پوائنٹ پکوان

اسٹو بریانی


چاول میں پودینہ کالا زیرہ اور نمک ڈال کر دوکنی اُبال کر چھان لیں
سونف میں دھنیا ملا کر پیسیں دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز تل کر 1/2 نکال لیں باقی پیاز میں مرغی اورنمک ملا کر پانی خشک ہونے تک پکائیں
اس میں 2 لیموں کے رس سمیت باقی اجزاءملا کر بھونیں اور دَم پر رکھیں
دیگچی کو چکنا کرکے 1/2 چاول ڈالیں اس پر مرغی کی تہہ لگائیں پھر باقی چاول ڈال دیں
اس پر باقی لیموں کا رس چھڑک کر دَم پر رکھ دیں
مزیدار بریانی باقی پیاز اور پودینے سے سجا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ