اُردو پوائنٹ پکوان

مٹن سندھی بریانی


دیگچی میں تیل ڈال کر گرم کر یں
پھر اس میں پیاز ڈال کر ہلکی سنہری کر لیں
پھر اس میں ادرک لہسن اور گوشت ڈال کر بھونیں
پھر اس میں سارے مصالحے ڈال کر اور پانی ڈال کر گوشت کو گلنے دیں
دوسری دیگچی میں چاولوں کو ایک کنی ابال کر رکھ دیں
جب گوشت گل جائے تو چاولوں میں رکھ کر دم دے دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ