اُردو پوائنٹ پکوان

کوکو نٹ بیف بریانی


دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں بڑی الائچی‘ تیز پات‘دار چینی اور لونگ ڈال کر فرائی کریں
چاول شامل کر کے پانی اور نمک دال کر اُبال آنے تک پکائیں
ایک کنی رہنے پر نتھار لیں
پیالے میں گوشت‘ ادرک ‘لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کر مکس کر کے آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں
دیگچی میں تیل گرم کر کے گوشت ڈال کر سنہرا فرا ئی کر کے کو کونٹ‘ ملک کریم اور دہی پیالے میں اچھی طرح مکس کر کے گوشت میں شامل کر دیں
گرم مصالحہ پاوٴڈر اور نمک ڈال کر ڈھک کر پکائیں کہ گو شت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے
بڑی دیگچی میں چاولوں اور گوشت کی تہہ لگائیں اوپر سے زعفران والا دودھ ڈالیں اور 10-15منٹ درمیانی آنچ پر دم پر رکھ دیں
سرونگ ڈش میں نکال کر مزیدار کوکونٹ بریانی رائتے کر ساتھ گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ