اُردو پوائنٹ پکوان

چکن بریانی


گرم تیل میں پیاز ڈال کر فرائی کر یں
اس میں گوشت، الائچی اور لہسن، ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں
نمک اور کٹی ہوئی مرچ ڈال کر بھونیں اور پانی ڈال کر گوشت گلا لیں
گوشت گل جائے تو لیموں کا رس اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال دیں
ایک بیکنگ ڈش میں تھوڑا مکھن کا برش کر دیں اور اس میں ٹماٹر، انڈے کے سلائس، گوشت کی بوٹیاں اور ہری مرچیں رکھ کر سیٹ کریں
اب چاول ڈالیں
پھر ہری چٹنی والا دہی، اب سفید چاول اس کے بعد پیلا، دہی ڈال کر آخر میں لال چٹنی والا دہی ڈال کر پھیلائیں اور پھر 2انڈے پھینٹ کر چاولوں پر ڈالیں
فوائل پیپر سے کور کر کے 15 منٹ تک گرم اوون میں بیک کریں
گارنش کر کے سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ