اُردو پوائنٹ پکوان

چکن بریانی


3 پیا لی چاول آدھے گھنٹے کے لیے بھگو کر رکھ دیں۔
 پھر ایک کڑاہی میں تیل ڈال کر پیاز کولائٹ براوٴن ہونے تک فرائی کریں
 اب اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ نمک، لال مرچ، گرم مصالحہ، دہی اورٹماٹر شامل کر لیں اور چکن ڈال کر بھون لیں۔
 جب چکن گل جائے تو اسے چولہے سے ہٹالیں اس کے بعد پانی میں نمک اور زیرہ ڈال کر چاول ابال لیں اور پھر گوشت کی تہ لگا دیں
 اب زردہ رنگ پانی میں گھول کر چاولوں پر چھڑک دیں۔
 خوشبو کے لیے پودینے کے پتے ڈال کر دم لگادیں۔ مزیدارگرماگرم چکن بریانی رائے اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ