اُردو پوائنٹ پکوان

بیف کباب بریانی


چوپر میں قیمہ ،پیاز ،ثابت دھنیا ،لہسن ،ادرک پیسٹ ،نمک اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر باریک پیس لیں
اور اس کے کباب بنا لیں ۔
سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر سنہری ہونے تک فرائی کریں ۔
اس کے بعد اس میں لونگ ،ثابت سیاہ مرچیں ،دارچینی ،لہسن ،ادرک پیسٹ ،نمک اور بریانی مصالحہ ڈال کر بھون لیں
1/2کپ ڈال کر اس میں کباب رکھ کر ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر 10منٹ پکائیں
 اس کے بعد اس پر چاول ڈال کر زرد رنگ دودھ میں گھول کر فاصلے سے ڈال کر 10منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں ۔
مزید بیف کباب بریانی تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر سروکریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ