اُردو پوائنٹ پکوان

آلو بخارہ قیمہ بریانی


تیل میں پیاز براؤن کرکے تھوڑی سی نکال لیں۔اب تیل میں الائچی، دار چینی ،تیز پات ڈالیں پھر لہسن،ادرک ،قیمہ ،نمک، مرچ، ہلدی، زیرہ ڈال کر بھونیں۔
اب ٹماٹر کا پیسٹ اور دہی ڈالیں تھوڑا پکائیں پھر آلو بخارے،گرم مصالحہ،کچری، ہری مرچ پیسٹ ،جائفل جاوتری ،قیمہ بھون لیں۔
چاولوں کو نمک اور کالا زیرہ ڈال کر بوائل کر لیں آلو کو چھوٹا سا کاٹ کر ہلکا سا بوائل کرلیں اور فرائی کرلیں ۔
ایک پین میں چاول، اور قیمہ گرم مصالحہ لیموں ،سلاش فرائی آلو ڈالیں پھر چاول زردہ کا رنگ ڈال کر دم پر رکھیں ․․․․رائتہ کے ساتھ شروع کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ