اُردو پوائنٹ پکوان

زیرے والے چاول


1/2 کپ تیل پتیلی میں گرم کریں
اُس میں زیرہ لونگ اور سیاہ مرچ ڈال کر کڑکڑالیں
اُس میں لال پیاز بھی ڈال دیں اور جلدی سے پانی ڈالیں
چاول دھو کر اُس میں ڈالیں نمک بھی ڈالیں اور چاولوں کو دم دیں
مزید ار چاول تیار ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ