اُردو پوائنٹ پکوان

میٹھے چاول


اشیاء: چاول 200گرام بادام 20عدد گھی ، زعفران، ورق چاندی حسب ذائقہ جوس مالٹا پانچ چمچ چینی 150گرام دار چینی، الائچی رنگ حسب ضرورت ترکیب: پانی میں چاول ابال کر صاف کر لیں ، پانی ، چینی ملا کر شیرہ بنائیں تیل میں الائچی، دار چینی اور چاول فرائی کر کے جوس مالٹا اور زعفران ملا دیں ہلکی آنچ پر پکائیں۔ 15منٹ بعد اتار کر بادام کاٹ کر ڈالیں اور ورق چاندی لگا کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ