اُردو پوائنٹ پکوان

مصالحہ دار چاول


اشیاء: سن فلاور آئل 1کھانے کا چمچ ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ الائچی دانے 6عددپسے ہوئے خشک دھنیا 1چائے کا چمچ کٹاہوا لہسن 1کپ باسمتی چاول 1پوتھی کٹی ہوئی چکن سٹاک 2کپ دہی آدھا کپ بھنے ہوئے تل 1کھانے کا چمچ سورج مکھی کے بیج 1کھانے کا چمچ نمک اور سیاہ مرچ حسب ضرورت ترکیب: 1۔تیل کو رائی پین میں گرم کریں لہسن اور باقی خشک مسالے ڈال کر ایک منٹ بھون لیں ۔ 2۔اب اس میں چاول اور چکن سٹاک ڈال کر ابالیں ایک بار اُبل جانے کے بعد آنچ دھیمی کر یں تقریباََ 15منٹ پکائیں ۔ 3۔اب اس میں دہی اور بھنے ہوئے سورج مکھی کے بیج اور تلِ شامل کر لیں ۔حسب ذائقہ نمک اورسیاہ مرچ ڈالیں ۔ 10منٹ کے لئے دم پر رکھیں اور گرم گرم پیش کریں ۔ غذائیت: توانائی 243کیلوریز چکنائی 5.5گرام جاذب چکنائی 0.73گرام کولیسٹرول 1.15ملی گرام فائبر 0.57گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ