اُردو پوائنٹ پکوان

کوفتہ چاول


اشیاء: قیمہ آدھ کلو چاول ایک کلو نمک و مرچ حسب پسند دھنیا(ثابت) ایک چھٹانک ادرک ایک عدد ٹکڑا چھوٹا ترکیب: قیمے کو اچھی طرح باریک پیس کر اور صاف کر کے اس میں نمک، مرچ، ادرک، ہرا مصالحہ، پیاز اور گرم مصالحہ ملا کر قیمے کو گوندھ لیں جس طرح کہ آٹا گوندھا جاتا ہے۔ پھر اس قیمے سے گول گول مناسب مقدار میں کوفتے بنا لئے جائیں اور انہیں گھی میں تل کر نکال لیں۔ چاولوں کو اچھی طرح ابال لیا جائے۔ دیگچی اور کوفتوں کی تین تہیں لگا کر دم دے دیں۔ چٹنی کے ساتھ کھائیں گے تو بہت لذت بخش ثابت ہوں گے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ