اُردو پوائنٹ پکوان

ھرے بھرے چاول


ایک دیگچی میں تیل اور اس میں پیاز ،لہسن ڈال کر ہلکا براؤن ہونے تک بھونیں
 اس کے بعد میں تمام ہری سبزیاں ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
 تقریبا دس منٹ ہلکی انچ پر ڈھک کر سبزیوں کو پکائیں
 اس میں اُبلے ہوئے چاول سویا ساس نمک اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
 اور دس منٹ ہلکی انچ پر دم دیں لیجئے گرما گرم ہرے بھرے چاول تیار ہیں
 دہی کے رائتے کے ساتھ سرو کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ