اُردو پوائنٹ پکوان

گڑ والے چاول


اشیاء: چاول 225گرام گھی 50گرام زیرہ، الائچی حسب ضرورت گڑ 200گرام ناریل، بادام حسب ضرورت مالٹے کا رس آدھا کپ ترکیب: آدھا کپ پانی میں گڑ کا شیرہ تیار کر لیں۔ گھی میں تمام مصالحے شامل کر کے بھونیں 5منٹ بعد ایک کپ پانی اور چاول مع جوس ڈال دیں جب چاول پکنے لگیں تو گڑ کا شیرہ ڈال دیں چاول شیرہ یک جان ہو جائے تو اتار کر ناریل، بادام کاٹ کر سجا دیں بہت مزیدار تیار ہوتے ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ