اُردو پوائنٹ پکوان

گرین رائس


اجزاء: لمبے چاول 4اونس نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ زتیون کا تیل 3کھانے کے چمچ سرکہ 2چائے کے چمچ لیموں کا رس ایک عدد پودینہ کٹاہوا 2کھانے کے چمچ تازہ اجوائن کٹی ہوئی کھانے کے چمچ دھینا کٹاہوا ایک کھانے چمچ تیار کرنے کا طریقہ: ساس پین میں نمکین پانی ابال کر چاول ڈالیں اور نرم ہونے تک پکائیں ۔ پھر نچوڑ کر جلد ہی نمک مرچ زتیون کا تیل سرکہ اور لیموں کا رس ملا دیں ۔جب ٹھنڈا ہو جائے تو کٹے ہوئے تمام پتے ملا کر مکس کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ