اُردو پوائنٹ پکوان

چکن چلی اور رائس


سوس پین میں تیل گرم کریں
اس میں لہسن پیسٹ، گوشت، ہری مرچیں اور نمک ڈال کر 2-3 منٹ تک فرائی کریں
اس کے بعد اس میں یخنی سویا سوس، چلی سوس، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر 5-8 منٹ تک درمیانی آنچ پر پکائیں
آخر میں کارن فلور ڈال کر آمیزے کے گاڑھا ہونے تک پکائیں
چکن چلی تیار ہے
فرائیڈ رائس کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ