اُردو پوائنٹ پکوان

تلی ہوئی بھنڈی


سب سے پہلے کڑاہی میں تیل گرم کریں
جب تیل اچھی طرح گرم ہو جائے تو بھنڈی میں نمک ملا کر تیل میں ڈال دیں اور چمچ چلاتے رہیں یہاں تک کہ بھنڈی براوٴن ہو جائے
بھنڈی براوٴن ہونے پر بھنڈی کو تیل میں سے نکال کر اخبار پر پھیلا دیں تاکہ چکنائی خشک ہو جائے پھر اسی تیل میں پیاز براوٴن کرلیں
پیاز کو بھی نکال کر بھنڈی کے ساتھ اخبار پر پھیلا دیں
پھر اس میں لال مرچ اور سفید زیرہ اوپر سے چھڑک کر لیموں کا رس ڈال دیں اور اچھی طرح سے مکس کر لیں
مزیدار بھنڈی تیار ہے
نوٹ:
تیل کو چھان کر دوبارہ استعمال کر سکتے ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ