اُردو پوائنٹ پکوان

سوکھی بھنڈی


ایک کڑاہی میں بلند شعلے پر آئل گرم کریں
آئل میں 1 تا 2 منٹ تک بھنڈی ڈیپ فرائی کریں
ایک کڑاہی میں 2 کھانے کے چمچ آئل گرم کریں
اس آئل میں لہسن شامل کریں اور1 تا 2 منٹ تک بھونیں
پیاز شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براؤن ہو جائیں
ٹماٹر شامل کریں
اس کے ساتھ ساتھ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پسی ہوئی ہلدی۔ پنجابی گرم مسالہ۔ امچور۔ اور نمک شامل کریں
انہیں بخوبی یکجا کریں
تلی ہوئی (فرائیڈ) بھنڈی۔ لیموں کا رس (جوس) اور دھنیا شامل کریں
انہیں بخوبی یکجا کریں
ڈھانپ دیں اور 2 تا 3 منٹ تک پکائیں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ