اُردو پوائنٹ پکوان

پیاز، بھنڈی کا قورمہ


اشیاء: بھنڈی آدھا کلو نمک حسب ذائقہ گرم مصالحہ (پسا ہوا) چائے کا ایک چمچہ پیاز (درمیانہ سائز) چھ عدد سرخ مرچ(پسی ہوئی) حسب ذائقہ تیل پکانے کے لئے ترکیب: پیازباریک چوکور کاٹ لیں۔ بھنڈی کو درمیان سے دو ٹکڑے کر لیں فرائی پین میں یا دیگچی میں تیل گرم کر یں۔ گرم تیل میں پیاز، نمک، سرخ مرچ، گرم مصالحہ ڈال کر پکائیں۔ پیاز معمولی سنہری ہو جائیں تو بھنڈیاں ڈال دیں۔ آنچ دھیمی کر دیں۔ بھاپ میں بھنڈیاں گل جائیں گی۔پانی ہر گز نہ ڈالیں۔ لیجئے پیاز اور بھنڈی کا قورمہ تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ