اُردو پوائنٹ پکوان

پھول گوبھی اور بھنڈی کی سبزی


بھنڈیوں کی دم اور سرکاٹیں اور موٹا موٹا کاٹ لیں
دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن بھونیں
اس میں گوبھی‘ٹماٹر‘زیرہ‘ہلدی اور نمک ملا کر پکائیں
ٹماٹر نرم ہوجائیں تو اس میں دھنیا‘بھنڈی اور 1/2 ہرا دھنیا ملا کر ڈھکن ڈھانکیں اور پکا کر ڈش میں نکال لیں
مزیدار سبزی ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ