اُردو پوائنٹ پکوان

مصالحہ بھری بھنڈیاں


بھنڈیاں دھو کر کپڑے پر پھیلا کر خشک کر لیں
اب چھری سے ڈنٹھل کاٹ لیں اور لمبائی کے رخ ایک طرف سے چاک کر لیں
نمک، مرچ زیرہ ملا کر سوکھا ہی ان میں بھر دیں
اب ایک پیاز کا گھی میں بگھار کر کے نمک، مرچ، دھنیا، ہلدی، دہی بھون لیں
اس میں بھنڈیاں ڈال کر پانی کا چھینٹا دیں اور ڈھک کر مدھم آنچ پر گلا لیں
ہلکا سا شوربہ رہے گا

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ