اُردو پوائنٹ پکوان

مصالحہ بھری بھنڈی


اشیاء: بھنڈی ایک پاؤ سفید زیرہ تھوڑ ا سا دھنیا دو تولہ مرچ نمک حسب ذائقہ گھی دو چھٹانک سونف چھ ماشہ کھٹائی دوتولہ ترکیب: بھنڈی کو دھو کر خشک کر لیں پھر اسے کاٹ کر درمیان سے چیر لیں زیرے کے سواباقی تمام مصالحہ پیس لیں اور اسے بھنڈے میں بھر بھر کر ڈوری سے باند ھتے جائیں اب گھی میں زیرہ سرخ کر کے بھنڈی اوپر سے ڈال دیں اور خوب بھونیں سرخ ہونے پر پانی کا چھینٹا دے کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں گل جائیں اور پانی خشک ہو جائے تو اتار دیں ۔ مصالحہ بھری بھنڈیاں تیار ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ