اُردو پوائنٹ پکوان

لاجواب بھنڈی


بھنڈی کوپانچ منٹ کیلئے فرائی کریں
ایک طرف رکھ دیں
اب تیل گرم کرکے اس میں زیرہ ٹماٹر، نمک، لال مرچ اور ہلدی ڈال کرفرائی کریں یہاں تک کہ تیل اُوپر آجائے
پھر اس میں دہی اور فرائی کی ہوئی بھنڈیاں شامل کرکے ڈھانپیں اور دم پر پانچ منٹ کیلئے رکھ دیں
آخر میں اسے پوری کے ساتھ سروکریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ