اُردو پوائنٹ پکوان

بھنڈی کا سالن


اشیاء: بھنڈی آدھا کلو لہسن دو عدد سونف ، زیرہ آدھا چھٹانک گھی ایک پاؤ کھٹائی کا سفوف تین ماشہ نمک، مرچ حسب پسند ترکیب: لمبے بینگن دھو کر لمبائی میں کاٹ لیں چھلکے اتار دیں ۔ بیسن میں سوڈا، نمک، مرچ ڈال کر حل کر یں۔ بیسن زیادہ پتلا نہ ہو ورنہ صحیح پرت نہ بنے گا۔ اب بیسن میں ڈبو کر تلتے جائیں۔ گرم گرم تناول فرمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ