اُردو پوائنٹ پکوان

بھنڈی گوشت کا شوربہ


بھنڈی دھو کر کپڑے پر پھیلا دیں
خشک ہو جائیں تو ڈنٹھل کاٹ کر لسی میں بھگو دیں
پیاز گھی میں سرخ کر کے گوشت بھون لیں
تمام مصالحہ ڈال کر گوشت گلا لیں
پانی خشک ہو جائے تو خوب بھون لیں
خوشبو آنے لگے اور گھی الگ ہو جائے تو پانی ڈال کر شوربہ بنائیں اور بھنڈی ڈال کر مدھم آنچ پر ڈھک کر پکائیں
گل جائیں تو اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ