اُردو پوائنٹ پکوان

بھنڈی گوشت


بھنڈی دھو کر کپڑے پر پھیلا کر سکھائیں
ڈنٹھل کاٹ کر الگ کر دیں
بھنڈی کو لمبائی کے رخ ایک طرف سے کاٹ کر کھٹائی، زیرہ، نمک، لال مرچ اندر بھر دیں اور رکھ دیں
پیاز گھی میں سرخ کر کے گوشت بھون لیں
نمک، مرچ، دھنیا ، ہلدی ڈال کر گوشت گلا لیں
ٹماٹر ڈال کر اس قدر بھونیں کہ خوشبو آنے لگے
بھنڈی ڈال دیں
دو منٹ بعد بقدر ضرورت پانی ڈال کر شوربہ بنا لیں
ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
بھنڈی گل جائے تو اتار لیں
حسب پسند خشک بھی رکھا جا سکتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ