اُردو پوائنٹ پکوان

بھنڈی فرائی


اشیاء: بھنڈی آدھا کلو نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ پیاز تین درمیان گٹھیاں گھی تلنے کے لئے ترکیب: پیاز چھیل کر باریک کر لیں۔ بھنڈیاں دھو کر صاف کر لیں۔ پھر چھوٹی چھوٹی کاٹ لیں۔ بھنڈیاں کاٹنے سے پہلے دھو لیں تاکہ کم لیس چھوڑ یں۔ کڑاہی میں گھی یا تیل گرم کر یں۔ اس میں کٹی ہوئی بھنڈیاں، پیاز اور نمک ڈال کر بھونتی رہیں۔ جب خشک ہو جائے اور تیل چھوٹنے لگے تو بھنڈیاں پیاز سمیت تیل میں سے نکال دیں۔ یہ تیل دوبارہ پکانے میں استعمال کر یں۔ گرم گرم نان اور لیموں کے ساتھ کھائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ