اُردو پوائنٹ پکوان

بھنڈی اور پیاز


اشیاء: بھنڈی آدھا کلو ٹماٹر آدھا پاؤ گھی آدھا پاؤ پیاز ایک پاؤ سبز مرچیں دس عدد نمک مرچ حسب پسند ترکیب: ایک دیگچی میں پیاز، ٹماٹر گھی میں بھون لیں۔ بھنڈی، سبز مرچیں اور نمک مرچ ڈال کر بھونیں۔ 10منٹ بھون کر تھوڑا پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔ بھنڈی گل جائے تو دم دے دیں۔ گرم مصالحہ چھڑک کر تناول فرمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ